8 جون 2011 - 19:30

افغانستان کے صوبہ غزنی میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں امریکہ کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: عینی شاہدین کے مطابق آج صبح غزنی صوبے کے قرہ باغ علاقہ میں امریکی فوجی قافلہ کی ایک گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کی ہے جبکہ افغان حکام نے مہر کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے اس واقعہ کے بارے میں عدم اطلاع کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت